: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی جسد خاکی پھول چڑھا کر انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا ڈاکٹر سنگھ کا کل رات ایمس میں انتقال ہو گیا تھا سابق وزیراعظم
کی جسد خاکی کو آخری دیدار کے لیے ان کی رہائش گاہ پر رکھا گیا ہے مسٹر مودی نے ڈاکٹر سنگھ کی رہائش گاہ پر جاکر انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا وزیر اعظم نے کہا کہ ایک شکر گزار قوم ملک کی ترقی میں ڈاکٹر سنگھ کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔