: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 دسمبر ( یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے رن اتسو میں ہم وطنوں کو مدعو کیا ہے۔
وزیرا اعظم کے دفتر نے آج یہاں کہا کہ رن اتسو اگلے سال مارچ تک جاری رہے گا۔
وزیر اعظم نے ہم وطنوں سے کہا ہے کہ انہیں اس تہوار میں ایک ناقابل فراموش تجربہ ملے گا۔
انہوں نے سوشل
میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کچھ آپ سب کا انتظار کر رہا ہے ! آیئے ، جاری دن اتسو کے دوران کچھ کے قدیم سفید رن کا تجربہ کریں اور اس کی شاندار ثقافت اور گرم جوشی سے لطف اندوز ہوں۔ یہ تہوار ، جو مارچ 2025 تک جاری رہے گا، آپ اور آپ کے خاندان کے لیے ایک ناقابل فراموش تجربہ ہونے کا وعدہ کرتا ہے۔