لندن، 18 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی اپنے پانچ روزہ دورے کے دوسرے مرحلے میں برطانیہ کی راجدھانی لندن پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم کل دیر رات
لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر پہنچے جہاں برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے ان کا خیر مقدم کیا۔
وزیراعظم ،یہاں دولت مشرکہ ممالک کے سربراہان کی میٹنگ میں حصہ لیں گے