the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 26 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت شہر حیدر آباد کے بیگم پیٹ ریلوے اسٹیشن کو دوبارہ ترقی دینے کے کاموں کا ور چول طریقہ کار کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھا۔ 41,000 کروڑ روپے سے ملک میں 2000 بنیادی انفراسٹرکچر والے پراجکٹس کو ورچول طریقہ کار کے ذریعہ شروع کیا گیا۔



اسی کے ایک حصہ کے طور پر 22 کروڑ 57 لاکھ روپے کی لاگت سے بیگم پیٹ اسٹیشن کی تعمیر نو کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ بیگم پیٹ اسٹیشن پر منعقدہ پرو گرام میں گورنر ڈاکٹر تحمیلی سائی سوندرارا جن نے شرکت کی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکر امار کا نے کہا کہ ریاستی حکومت ریلوے کی ترقی کے لیے مکمل تعاون فراہم کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.