the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 3 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو نئی دہلی میں کوٹیلیہ اقتصادی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور گرین ٹرانزیشن، ہندوستانی معیشت کی مالی امداد اور گلوبل ساؤتھ کی معیشتوں جیسے امور پر اپنے



خیالات کا اظہار کریں گے مسٹر مودی کل تاج پیلس ہوٹل، نئی دہلی میں تقریباً 6:30 بجے شام کوٹیلیہ اقتصادی کانفرنس میں شرکت کریں گے اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے کوٹیلیہ اقتصادی کانفرنس کا تیسرا ایڈیشن 4 سے 6 اکتوبر تک منعقد ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.