: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ممبئی میٹر ولائن 3 کے بی کے سی سے آرے تک کا زیر زمیں میٹرو کا افتتاح کیا اور اسی میں سفر بھی کیا۔ اپنی سواری کے دوران، وزیر اعظم مودی نے طلباء ، مہاراشٹر حکومت کی لاڈ کی بہین یوجنا کے مستفید
ہونے والوں اور زیر زمین لائن کی تعمیر میں شامل مزدوروں سے بات چیت کی۔ انہوں نے میٹرو کنیکٹ 3 ایپ کا آغاز کیا جو مسافروں کے سفر کے تجربے کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا اور اس نے ایک کافی ٹیبل بک کی بھی نقاب کشائی کی جس میں زیر زمین میٹرو کے سفر کی شاندار تصاویر تھیں۔