: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد ,30ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نے اپنے گجرات دورہ کے دوسرے دن احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کو ہری جھنڈی دکھائی وزیر اعظم گاندھی نگر اسٹیشن سے نئی وندے بھارت ایکسپریس 2.0 میں بیٹھ کر کالوپور اسٹیشن
پہنچے اس موقع پر انہوں نے میٹرو ریل کی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا وزیر اعظم مودی کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل، گجرات کے گورنر آچاریہ دیو برت اور مکان اور شہری امور کے مرکزی وزیر مملکت ہردیپ سنگھ پوری بھی موجود تھے۔