: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) ملک کے موجودہ حالات سے دل برداشتہ دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج یہاں جمعہ کے خطبے کے دوران اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ سے اپیل کی کہ وہ اپنی
مداخلت کے ذریعے ملک میں جاری تشدد اور منافرت کے ماحول کو ختم کرائیں انہوں نے کہا کہ جس ملک میں منافرت اور تشدد ماحول اس قدر پھیل جائے کہ وہاں کے لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہونے لگ جائیِں ، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا اور وہاں کی جمہوریت خطرے میں پڑجاتی ہے۔