the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے شہریوں کو ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر پیر کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قدرتی دولت اور فطری خوبصورتی سے مالامال یہ ریاست اسی طرح کی ترقی کی نئی بلندیاں سر کرتی رہے اتراکھنڈ شمالی ہند کی ایک ریاست ہے جو 9 نومبر 2000 کو ستائیسویں



ریاست کے طور پر قائم کی گئی تھی۔ سال 2000 سے 2006 تک یہ اترانچل کے نام سے جانی جاتی تی۔
اپنے مبارکبادی پیغام میں مسٹر مودی نے کہا ’’ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر اتراکھنڈ کے باشندوں کو دلی مبارکباد۔ ترقی کی راہ پر ، قدرتی دولت اور فطری خوبصورتی سے مالا مال یہ ریاست اسی طرح ترقی کی نئی بلندیوں حاصل کرتی رہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.