: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) ہندوستان پندرہ نومبر 2024 کو جن جاتیہ گور ودیوس منائے گا، یہ دن بھگوان بر سامنڈا کی وراثت کو منانے کے لیے وقف ہے، جو ایک قابل احترام قبائلی رہنما اور آزادی کے زبر دست حامی
جنگجو لیڈر ہیں یہ دن نہ صرف بھگوان بر سامنڈا کی پیدائش کا عزت واحترام کرتا ہے بلکہ ہندوستان بھر میں قبائلی برادریوں کے بھر پور ثقافتی ورثے اور شراکت کو بھی اجاگر کرتا ہے، کو جنہیں اکثر ماضی میں نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔