the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 20 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے آج حکومت پر کورونا وائرس مرض سے نمٹنے میں تمام محاذوں پر مکمل ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہے وزیراعظم نے مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح و بہبود کو قربانی کا بکرا بنایا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملیک ارجن کھرگے نے منگل کو کورونا وبا کی وجہ سے ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال پر ایوان میں ہونے والی گفتگو میں حصہ لینے کے



دوران کہا کہ ملک کے عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کے عوام نے پوری طرح سے اعتماد کااظہار کیا تھا لیکن وزیر اعظم وزیر نے اعتماد توڑا اور عوام کو دھوکہ دیا۔
انہوں نے کہا کہ “جب مودی جی نے لوگوں سے اپیل کی تو انہوں نے پلیٹیں بھی بجائیں اور تالی بھی بجائی اور دیپ بھی جلائے۔ یہاں تک کہ گھروں میں قید بھی رہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کیا ملا لوگوں کی موت کے اعدادوشمار بھی ٹھیک سے نہیں بتائے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.