: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نےتمام طبقوں کے لوگوں سے نئے ووٹروں میں 'میرا پہلا ووٹ دیش کے لیے' مہم کے بارے میں پیغام پھیلانے کی اپیل کی ہے پہلی بار ووٹ دینے والوں میں بیداری پھیلانے اور نوجوان
ووٹروں کو اپنے جمہوری حق کے استعمال کی ترغیب دینے کے لیے 'ملک کے لیے میرا پہلا ووٹ' کے عنوان سے ایک مہم چلائی جا رہی ہے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے ایکس ہینڈل پر 'ملک کے لیے میرا پہلا ووٹ' ترانہ شیئر کیا اور سب سے اسے شیئر کرنے کی اپیل کی۔