the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر میں ضلع ناسک کے ایک اسپتال میں آکسیجن لیک ہونے کی وجہ سے ایک درجن مریضوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر نریندرمودی نے بدھ کے روز ٹویٹ کیا کہ “ناسک کے ایک اسپتال میں آکسیجن ٹینک میں رساؤ کے سبب ہونے والا سانحہ اندوہناک ہے۔ اس کی وجہ سے جانوں کے ضیاع



پر میں بے حد رنجیدہ ہوں۔ مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرہ کنبوں کے تئيں میری قلبی تعزیت"۔
مسٹر امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ"ناسک کے ایک اسپتال میں آکسیجن لیک ہونےسے ہونے والے حادثے کی خبر سن کر بہت افسردہ ہوں۔ اس حادثہ میں لوگوں کی ہلاکت کے ناقابل تلافی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ میں دوسرے تمام مریضوں کی صحت و عافیت کے لئے ایشور سے دعا گو ہوں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.