: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ آلودگی کے پیش نظر دارالحکومت میں پرائمری اسکول ہفتہ سے بند رہیں گے اور طاق وجفت نظام نافذ کرنے پر بھی غور کیا جائے گا جمعہ کو پنجاب
کے وزیر اعلی بھگونت مان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران مسٹر کیجریوال نے کہا کہ آلودگی صرف پنجاب دہلی کا مسئلہ نہیں ہے، یہ پورے شمالی ہندوستان کا مسئلہ ہے الزام تراشی کا کھیل بند کریں اور حل تلاش کریں۔