حیدرآباد24اکتوبر(یواین آئی)پیاز ہر گھر کے باورچی خانہ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس کے دام بڑھنے سے گھر چلانے کا بجٹ بڑھ گیا ہے۔
ایسے میں عام
لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔
حیدرآباد کے بازاروں میں پیاز کی کمی اور طلب میں اضافہ، موسمی صورتحال سے یہاں کے بازاربے اعتدالی کے شکار ہورہے ہیں۔