حیدرآباد19جولائی(یواین آئی)ٹی آرایس کے ارکان پارلیمنٹ نے ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احاطہ پارلیمنٹ میں واقع گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے احتجاج
کیا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئی ہیں۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پس منظر میں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوتی جا رہی ہے۔