نئی دہلی، یکم دسمبر(ایجنسی) صدر جمہوریہ ہندرام ناتھ کووند نے ہندوستان کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر Rajendra Prasad راجندر پرساد کو راشٹرپتی بھون میں آج ( تین دسمبر 2018 ) کو ان کے یوم
پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔
صدر جمہوریہ ، ڈاکٹر راجندر پرساد کے کنبے کے افراد اور صدر جمہوریہ کے سکریٹرئیٹ کے افسران اور عملے نے راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں ڈاکٹر راجندر پرساد کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔