the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بوسٹن، 28 نومبر (رائٹر) امریکہ میں ایک وفاقی جج نے نیو ہیمپشائر میں غیر قانونی طور پر رہ رہے 51 انڈونیشیائی شہریوں کو کل بڑی راحت دی۔

جج نے امیگریشن حکام کو انہیں ملک سے نکالنے کی کوششوں کو روکنے کا حکم دیا تاکہ انہیں یہ اپیل کرنے کا وقت مل سکے کہ ملک میں بدلے



ہوئے حالات میں ان کی وہاں واپسی خطرناک ہوگی۔

اس حکم کا اثر انڈونیشیا کے عیسائیوں کے اس گروپ پر پڑے گا جس میں دو دہائی پہلے تشدد کی وجہ وہاں سے نقل مکانی کرکے یہاں آ گیا تھا اور ایک غیر رسمی معاہدہ کے تحت نیو انگلینڈ میں کئی سالوں سے کھلے میں رہ رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.