لکھنؤ، 13 ستمبر(ایجنسی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کل سے اپنی آبائی ریاست اترپردیش کے دو روزہ دورہ پر آرہے ہیں۔
مسٹر
کووند ہندستان کے پہلے ایسے صدر ہیں جن کا تعلق اترپردیش سے ہے۔
صدر کے عہد پر فائز ہونے کے بعد مسٹر کووند کا اترپردیش کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔