بیروت، 24 نومبر (یو این آئی)لبنانی پارلیمنٹ میں صدر میشل عون کے جانشین کے انتخاب کے لیے منعقدہ اجلاس میں 128 میں سے 110 اراکین نے شرکت کی، جن کے عہدے کی مدت 31
اکتوبر کو ختم ہو رہی تھی
لبنان میں 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے منعقدہ اسمبلی کے ساتویں سیشن میں کو ئی بھی امیدوار کامیابی کے لیے مقرر کردہ ووٹوں کی اکثریت حاصل نہیں کرسکا ہے۔