the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں واقع پرپرنا استھل پر قبائلی مجاہد آزادی بھگوان بر سامنڈا کے مجسمے پر ان کے 150 ویں یوم پیدائش اور قبائلی فخر کے دن کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کئے اس موقع پر ہندوستان کے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئر مین جگدیپ دھنگکھڑ ،



لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لا اور دیگر معززین نے بھی خراج
عقیدت پیش کیا قبل ازیں، مسٹر اوم بر لانے ایکس پر ایک پیغام لکھا، " الگولان کے علمبر دار ، قبائلی شناخت اور ثقافت کے فخر بھگوان بر سامنڈا کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت لارڈ بر سامنڈا کا 150 واں یوم پیدائش سال آج سے شروع ہو رہا ہے قبائلی فخر ڈے کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو نیک خواہشات-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.