: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جمعرات کو 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 17 بچوں کو سات زمروں میں غیر معمولی کامیابیوں کے لیے 'وزیر اعظم کا بچوں کا قومی ایوارڈ' پیش کریں گی خواتین و اطفال کی بہبود
کی مرکزی وزارت نے آج یہاں کہا کہ وزیر اعظم کا بچوں کا قومی ایوارڈ بچوں کو سات زمروں میں غیر معمولی کامیابیوں کے لیے دیا جاتا ہے یہ ایوارڈز فن و ثقافت، بہادری، اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی، سماجی خدمت، کھیل اور ماحولیات کے شعبوں میں دیے جاتے ہیں۔