: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد، 3 اکتوبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو روزے دورے پر پیر کو گجرات کے احمدآباد پہنچیں- صدر بننے کے بعد یہ انکا گجرات کا پہلا
دورہ ہے- محترمہ مرمو یا سفر کے پہلے دن احمدآباد میں سابرمتی گاندھی آشرم پہنچیں، بابائے قوم مہاتما گاندھی کو پھول چڑھا کر اور چرخہ کات کر خراج عقیدت پیش کیا-