: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی قید سے پیدا ہونے والے آئینی بحران کے پیش نظر عام آدمی پارٹی (آپ ) کی حکومت کو برخاست کرنے اور قومی دارالحکومت دہلی میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک میمورنڈم مرکزی
داخلہ سکریٹری کو بھیج دیا ہے دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور دہلی بی جے پی کے سینئر لیڈر وجیندر گپتا نے منگل کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا "دہلی میں مسلسل آئینی خلاف ورزیوں اور حکمرانی کی ناکامیوں کی وجہ سے میرے ساتھ بی جے پی کے تمام اراکین اسمبلی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کو حل کریں۔