the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 جون (یو این آئی ) مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز و نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
صدارتی سیکرٹریٹ نے کہا کہ محترمہ مرمو نے صدر معیز و کا خیر مقدم کرتے ہوئے مالدیپ کی نئی حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ



مالدیپ صدر ڈاکٹر معیز و کی قیادت میں خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔
دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور کثیر جہتی تعلقات کا ذکر کیا اور عوام سے عوام کے رابطوں ، استعداد کار میں اضافے کا تعاون ، اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور ترقیاتی تعاون سمیت جامع دو طرفہ تعاون کے اہم ستونوں کو اجاگر کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.