: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 ستمبر ( یو این آئی ) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ہفتہ کو ایک روزہ دورہ پر تلنگانہ جائیں گی صد جمہوریہ کے سیکریٹریٹ نے آج بتایا کہ محترمہ مرمو اپنے
ایک روزہ قیام کے دوران حیدرآباد میں نلسار لاء یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن میں شرکت کریں گی وہ راشٹرپتی نیلم، سکندرآباد میں فیسٹیول آف انڈین آرٹس 2024 کا بھی افتتاح کریں گی۔