: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 مارچ (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو آج شام تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں منعقد ہونے والے چار روزہ عالمی روحانیت فیسٹیول کے دوسرے دن میں شرکت کریں گی وزارت ثقافت (حکومت ہند) اور ہارٹ فل نیس کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد چار
روزہ روحانی سربراہی اجلاس ’’اندرونی سکون سے عالمی امن‘‘ کے موضوع پر مبنی ہے اور شہر کے مضافات میں واقع ہارٹ فل نیس کے ہیڈکوارٹر کنہا شانتی ونم میں منعقد کیا جائے گا سرکاری ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ ہفتہ کو ہونے والے پروگرام میں شرکت کریں گے۔