: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے میگھالیہ اور اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر ہوں گی۔ صدر جمہوریہ جمعرات کو میگھالیہ کے امیام میں شمال مشرقی پہاڑی علاقے کے لیے انڈین کو نسل آف ایگریکلچرل ریسرچ کے ریسرچ
کمپلیکس کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدارتی سیکریٹریٹ نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔ جمعہ کو وہ بھونیشور ، اڈیشہ میں 18 ویں پر واسی بھارتیہ دیوس کا نفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گی اور پر واسی بھارتیہ سمان ایوارڈ پیش کریں گی۔