: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 مارچ (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعہ کو استاد اور مصنفہ سدھا مورتی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر اپنی پوسٹ
میں لکھا "مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان کے صدر نے سدھا مورتی جی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے سدھا جی نے سماجی کام، انسان دوستی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں بہت بڑا اور متاثر کن تعاون کیا ہے۔