: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 76 ویں برسی پر منگل کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ، نائب صدر جگدیپ دھنکڑ اور اعظم نریندر مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر باپو کی سمادھی پر پھول مالا پیش کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا بابائے قوم
مہاتما گاندھی کی برسی آج منائی جا رہی ہے، 30 جنوری 1948 کو ناتھورام گوڈسے نےباپو کو گولی مار کر انہیں ہلاک کر دیا تھا مہاتما گاندھی جنہیں ہندوستان میں پیار سے 'باپو' کہا جاتا ہے، انہوں نے عدم تشدد کے راستے پر چلتے ہوئے ہندوستان کی تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا۔