لزبن / نئی دہلی ، 9 اپریل (یو این آئی) صدر در و پری مرمونے پر تگال کے اپنے دورے کے آخری دن منگل کو یہاں اسمبلیادار پبلیکا ( پرتگالی پارلیمنٹ) کے اسپیکر جو ز پیڈ ر وایگوئیر برانکو سے ملاقات کی۔
میٹنگ کے دوران،
دونوں فریقوں نے تسلیم کیا کہ ہندوستان اور پر تگال کی پارلیمانوں کے در میان با قاعدہ تبادلے سے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ ملے گا۔
صدر نے پر تگال کے وزیر اعظم لوکس مونٹی نیگرو سے بھی ملاقات کی اور بات چیت کی۔