the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے ٹوکیو پیرالمپکس میں شوٹنگ میں تمغہ جیتنے والوں، منیش نروال اور سنگھ راج اڈانا کو مبارکباد دی ہے۔
ہفتہ کے روز مسٹر کووند نے ٹویٹ کیا کہ نوجوان منیش نروال نے پیرالمپکس میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیت کر اور ترنگا لہرانے کا موقع دے کر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
انہوں نے کہا ’’آپ نے بہت چھوٹی عمر میں بے پناہ



صلاحیتوں اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ دلی مبارکباد! مستقبل میں آپ کو کئی اور ایوارڈز جیتیں‘‘۔
اس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اڈانا کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر کووند نے کہا ’’کانسی کا تمغہ جیتنے والے سنگھ راج اڈانا نے ٹوکیو پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیت کر اپنی کارکردگی میں اضافہ کیا۔ آپ کی غیر معمولی کارکردگی پر مبارکباد۔ آپ مستقبل میں مزید فتوحات حاصل کریں۔
یو این آئی۔ این یو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.