: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مہاکمبھ نگر:10فروری(یواین آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے مہاکمبھ 2025 کے موقع پر پیر کی دوپہر گنگا، جمنا سروستی کے تروینی میں عقیدت کی ڈبکی لگائی اور ملک کی خوشحالی کی دعا کی مرمو نے سنگم میں ڈبکی لگانے سے پہلے گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر
اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ جیٹی پر کلور کررہے سائبیرین پرندوں کو دانہ چغایا اس کے بعد وہ سنگم میں اتر کر اس کے بعد وہ سنگم میں گیا، منہ دھویا اور سورج کو پانی چڑھایا اور پانی کو ماتھے پر لگایا اس کے بعد انہوں نے اپنے ہاتھوں سے گنگا کو پھول اور ناریل چڑھائے۔