: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 15 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں برسا منڈا ہوائی اڈے پر پہنچیں جھارکھنڈ کے
گورنر رمیش بیس اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے صدر محترمہ مرمو کا استقبال کیا، جو ہندوستانی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں رانچی برسا منڈا ہوائی اڈے پر پہنچیں ہیں اور پھولوں کے گلدستے سے ان کا خیر مقدم کیا۔