: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد ، 2 اپریل (یو این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری کو بخار اور انفیکشن کے باعث کراچی کے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ڈان نیوز کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے اور وہ بخار اور انفیکشن میں مبتلا ہیں تاہم ذرائع
نے کہا کہ صدر آصف زرداری کی طبیعت اب بہتر ہے دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے صدر مملکت کو دبئی منتقل کرنے کی خبروں کی تردید کرتے وزیر ہوئے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے ، ان شاء اللہ وہ جلد ہی مکمل صحتیاب ہوں گے۔