کلکتہ 20جنوری (یواین آئی)پریڈنسی یونیورسٹی کے طلبانے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے مذہبی بنیادوں پر شہریت ترمیمی ایکٹ کومنظور کیا
ہے۔
یونیورسٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر طلبا نے احتجاجی پروگرام کا انعقادکیا گیا ہے ۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں سابق طلبائ بھی جمع ہوئے اور اس بل کے خلاف دستخط بھی جمع کیا گیا۔