: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی ریلوے نے مسافروں کے لیے تیسری اور چوتھی وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز کرنے کے بعد اب وندے بھارت کے پلیٹ فارم پر مال گاڑی - گتی شکتی ایکسپریس کو تیزی سے
تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ڈاک، پارسل، ای کامرس جیسے چھوٹے سامان کی نقل و حمل کے نقطہ نظرسے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھنے والی اس مال گاڑی میں 264 ٹن سامان لے جایاجاسکتاہے۔