حیدرآباد23اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے پلینری سیشن کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔
25اکتوبرکو حیدرآبادکے ہائی ٹیکس
میں یہ پلینری سیشن منعقد کیاجائے گا۔
ٹی آرایس کے کارگذارصدر وریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے آج ہائی ٹیکس کے انتظامات کا معائنہ کیا۔