: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پورٹ بلیئر، 22 ستمبر (یو این آئی) انڈومان ونکوبار انتظامیہ کے حکام نے جمعرات کو کہا کہ ڈگلی پور جزیرے کے لیے مسافر پروازیں چلانے کی تیاریاں تقریبا مکمل ہوچکی
ہیں- سرکاری ذرائع کے مطابق انڈومان و نکوبار کے نئے چیف سکریٹری کیشوچندرا نے حال ہی میں شمالی انڈومان کے جزیرہ ڈگلی پور کا دورہ کیا تھا اور اس معاملے کو اٹھایا تھا-