حیدرآباد، 14/ اگست (یواین آئی)شہر حیدرآباد کی سب سے بڑی کتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔
باٹاسنگارم میں لاجسٹک پارک کے
قریب بنائے گئے شیڈ کا رکن اسمبلی مچنی ریڈی کشن ریڈی اوردیگر نے معائنہ کیا۔
اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ عوام کو کسی بھی قسم کی دشواری کے بغیر یہاں فروٹ مارکٹ قائم کی جائے گی۔