the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 فروری (یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانيا ٹرمپ کے ہندوستان دورے میں انتخابی سیاست، کاروبار اور دفاعی تعاون یعنی تینوں کے جشن کی چاشنی ہو گی جو نہ صرف مہمانوں بلکہ ہم وطنوں کے لئے بھی انتہائی یادگار ہوگی۔
صدر رام ناتھ كووند کی دعوت پر مسٹر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ دو دن کے ہندوستان دورہ پر 24 فروری کو سب سے پہلے احمد آباد پہنچیں گے اور 25



تاریخ کو ان کے سرکاری پروگرام نئی دہلی میں ہوں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی احمد آباد میں مسٹر ٹرمپ کا استقبال کریں گے اور دونوں رہنما سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے سے لے کر سابرمتی آشرم تک 10 کلومیٹر کے روڈ شو میں شامل ہوں گے۔ اس کے لئے ہوائی اڈے سے سابرمتی آشرم تک راستہ کو سجایا جا رہا ہے۔ سڑک کے دونوں جانب لاکھوں لوگ دنیا کی سب سے قدیم جمہوریت کے رہنما کا استقبال کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.