the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد7/جنوری (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے مرکزی حکومت پرزوردیا کہ وہ تلنگانہ کے لئے زائدکوویڈ ٹیکہ الاٹ کریں۔
جمعہ کو ریاست میں کوویڈ 19کے کئے جانے والے آزمائشی ٹیکوں کی مہم کے سلسلہ میں



مرکزی وزیرصحت ہرش وردھن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ چونکہ ٹیکوں کی تیاری حیدرآباد میں ہورہی ہے اسی لئے ریاست کوویڈ کے زائد ٹیکوں کی مستحق ہے۔
اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کنندگان کا احاطہ کیاجاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.