حیدر آباد یکم فروری (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کے جمعہ کو عادل آباد ضلع کے اندراویلی کے دورہ کے پیش نظر ضلع انچارج وزیر سیتا کا نے آج انتظامات کا جائزہ
لیا۔
انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پیشروبی آرایس حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو دھو کہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے روز گار نوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کیا گیا۔