: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 22 اگست (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کانگریس کے ساتھ قبل از انتخابات اتحاد کو حتمی شکل دی گئی اور اس پر آج شام
دستخط ہوں گے انہوں نے کہا کہ جو الائنس بنے گی وہ اچھی طرح چلے گی اور تمام 90 سیٹوں پر الائنس ہوگی موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔