: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/28جون(ایجنسی) ملک کے سب سے امیر شخص امبانی کے گھر جش شروع ہوگیا ہے، 30جون کو اکاش امبانی اور شوکلا کی سگائی ہونی ہے، اس سے پہلے اینٹیلیا میں پری-اینگیجمنٹ تقریب منعقد کی گئی، ریسل مہتا کی بیٹی shloka-mehta شلوکا مہتا سے آکاش امبانی کی شادی دسمبر کے مہینے میں ہونی ہے، اس سے پہلے جشن شروع ہوگئے
ہیں، سگائی کی تاریخ طے ہونے کے بعد سے ہی لگاتر دونوں سرخیوں میں ہے، آپ کو بتادیں کہ پری-ایگیجمنٹ تقریب سے لیکر سگائی کے لیے مکیش امبانی نے اسپیشل کارڈ تیار کیا تھا، مہمانوں کو سگائی کی دعوت اسی کارڈ کے ذریعہ کی گئی- اس تقریب میں بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا بھی شریک ہوئی. جو اس وقت اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مصروف ہے-