the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،17مارچ(ذرائع) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے۔ چندر شیکھر راؤ نے ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری سنائی ہے۔ سی ایم نے گورنر کے خطاب پر شکریہ تقریر پر گفتگو کے دوران ،سریکاری ملازمین ے متعلق پی آر سی کو لیکر اہم بیان دیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اگلے دو تین دن میں ایک پی آر سی



کا اعلان کریں گے، انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے لیے تلنگانہ حکومت ہر وقت سازگار رہے گی اور حکومت انکا کتنا خیال رکھتی ہے، اسکا ثبوت پچھلے پی آر سی ہی دیکھ چکے ہیں-
انہوں نے کہا تلنگانہ حکومت اپنے ملازمین کو اتنی تنخواہ دے گی کہ وہ فخر سے کہے سکیں گے کہ ہندوستان میں سب سے ذیادہ تنخواہ پا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.