the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،30 نومبر(-----) ایکٹر سے سیاستداں بنے پرکاش راج نے گریٹر حیدراباد میونسپل کارپوریشن کے لیے منگل کو ہونے والے انتخابات میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی  (ٹی آر ایس) کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد کے لوگوں



سے اپیل کہ وہ ہم آہنگی کے لیے ووٹ دیں-
پرکاش راج نے ایک ٹویٹ میں کہا ، عزیز حیدرآبادیو ، آپکی طاقت آپ کا حق اور فیصلہ کرنے کے لیے آپ کے ضمیر کی آواز ہے- آپ پر امن حیدرآباد چاہتے ہیں، جی ایچ ایم سی انتخابات- برائے مہربانی ہم آہنگی کے لیے ووٹ کریں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.