حیدرآباد، 8ستمبر (یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے دعوی کیا ہے کہ ان کی پرجاسمگرایاترا پر توقع سے کہیں زیادہ عوامی ردعمل مل رہا
ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ یاترا ریاست کی سیاست میں انقلابی تبدیلی لائے گی۔
عوام چاہتے ہیں کہ 2023میں بی جے پی برسراقتدارآئے اسی لئے وہ اس یاترا کی حمایت کررہے ہیں۔