: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے مہنگائی کے مسئلہ پر بحث سے بھاگنے کے کانگریس لیڈر جے رام رمیش کے الزامات پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قواعد کے مطابق ہر مسئلہ پر بحث کے لئے تیار ہے لیکن کانگریس
مثبت بحث کے بجائے صرف خلل اور نقصان پہنچانا چاہتی ہے مسٹر جوشی نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں سے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کووڈ سے متاثر ہیں اور ان کے صحت یاب ہو کر پارلیمنٹ میں آتے ہی مہنگائی کے مسئلہ پر بات کی جائے گی۔