حیدرآباد، 8 اکتوبر(ذرائع) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعہ کو مرکز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا جعلی ہے اور فصلوں کی انشورنس کو چلانے والی موجودہ
پالیسی انسکینتیفک ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ "موجودہ پالیسی میں بہت سی کوتاہیاں ہیں جن کو دور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فصل بیمہ کے فوائد نچلی سطح کے کسانوں تک پہنچیں۔